قریبی

( قَرِیبی )
{ قَری + بی }
( عربی )

تفصیلات


قرب  قَرِیب  قَرِیبی

عربی زبان سے ماخوذ صفت 'قریب' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت ملانے سے 'قریبی' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٤٠ء میں "اسفار اربعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
جمع   : اَقْرِبا [اَق + رِبا]
١ - نزدیک کا، نزدیک۔
"قریبی مبدا اس حرکت کا قوت محرکہ ہوتی ہے۔"      ( ١٩٤٠ء، اسفار اربعہ، ٨٥٩ )