قصیر

( قَصِیر )
{ قَصِیر }
( عربی )

تفصیلات


قصر  قَصِیر

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥١ء میں "عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
تقابلی حالت   : قصِیرتَر [قَصِیر + تَر]
تفضیلی حالت   : قَصِیر تَرِین [قَصِیر + تَرِین]
١ - چھوٹا، کوتاہ، پست قد، ادنٰی، معمولی، پست۔
"کلمے کے کشیدہ یعنی طویل مصوتے قصیر یا مختصر ہو جاتے ہیں۔"      ( ١٩٨٢ء، اردو قواعد، ٢٨ )