ٹھوڑی

( ٹھوڑی )
{ ٹھو (و مجہول) + ڑی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٢٢ء میں "تاریخ نثر اردو" میں مستعمل ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث )
١ - زنخدان
"ایک ہاتھ ان کی ٹھوڑی پر رکھ کر اور ایک سر پر رکھ کر سینہ سے لپٹا لیا پھر فرمایا کہ حسین میرا ہے میں اس کا ہوں۔"      ( ١٩١٤ء، سیرۃ النبیۖ، ٣٩٨:٢ )
  • ٹُھڈّی
  • زَنْخ
  • ٹھوڈی