ذقن

( ذَقَن )
{ ذَقَن }
( عربی )

تفصیلات


ذقن  ذَقَن

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق ایک اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی مستعمل ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع   : اَذْقان [اَذ + قان]
١ - ٹھوڑی، زنخدان۔
"ذقن کے نیچے کی حجامت سے منہ کے امراض میں فائدہ ہوتا ہے۔"      ( ١٩٤٧ء، جراحیات زہراوی، ١٨٣ )
  • زَنَخْداں
  • Dimple in the chin;  spring