ٹھٹھے

( ٹَھٹّھے )
{ ٹَھٹھ + ٹھے }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت میں اصل لفظ 'ٹھٹھہ' کی مغیرہ حالت ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٤ء میں "افسانچے" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
١ - ٹھٹھا کی جمع یا مغیرہ حالت، قہقہے، بلند آواز کی ہنسی۔
"لوگ ایسے موقعوں پر اعتدال سے گزر جاتے ہیں خاص کر جب وہ ٹھٹھے یا مطائبات پر اتر آتے ہیں۔"      ( ١٩٤٤ء، افسانچے، ١٦ )