سنسکرت سے ماخوذ اسم ظرف 'جب' کے ساتھ اردو حرف بیان 'کِہ' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٧٦٩ء میں قلمی نسخہ "آخرگشت" میں مستعمل ملتا ہے۔
(سنسکرت)