عربی زبان سے مشتق اسم صفت 'لازم' کے ساتھ 'ہ' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'لازمہ' بنا۔ اردو زیان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٩ء کو "کلیاتِ سراج" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
(سنسکرت)