لکڑ

( لَکَّڑ )
{ لَک + کَڑ }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٠ء کو "آپ حیات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : لَکَّڑوں [لَک + کَڑوں (و مجہول)]
١ - شہتیر، کڑی، لکڑی وغیرہ کا لٹھا، لمبی اور موٹی لکڑی۔
"آتش دانوں میں موٹے موٹے لکڑوں کی آگ روشن تھی۔"      ( ١٩٦٩ء، وہ جسے چاہا گیا، ٢٠٣ )
٢ - کاٹھ کا الّو، کندہ ناتراش، بیوقوف، سخت دل، کٹھور (فرہنگ آصفیہ)
  • شَہتِیر
  • چوب
  • a cudgel;  a beam;  log;  block;  a bar;  timber