متعلم

( مُتَعَلِّم )
{ مُتَعَل + لِم }
( عربی )

تفصیلات


علم  تَعْلِیم  مُتَعَلِّم

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٩٧ء کو "پنچ گنج" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر )
جنسِ مخالف   : مُتَعَلِّمَہ [مُتَعَل + لِمَہ]
جمع استثنائی   : مُتَعَلِّمِین [مُتَعَل + لِمِین]
١ - تعلیم پانے والا، طالب علم۔
"اب نہ تعلیم کی عزت باقی ہے نہ متعلم کی اور نہ معلم کی۔"      ( ١٩٩٥ء، اردونامہ، لاہور، اپریل، ٢٥ )