سٹوڈنٹ

( سِٹُوڈِنْٹ )
{ سِٹُو + ڈِنْٹ (کسرہ مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Student  سِٹُوڈِنْٹ

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٠ء کو "لکچروں کا مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : سِٹُوڈِنْٹْس [سِٹُو + ڈِنْٹْس (کسرہ مجہول)]
١ - طالب علم۔
"شام کو مجلس اردوئے معلٰی کے استقبالیے میں گئے وہاں سے بھاگم بھاگ سٹوڈنٹس یونین کے استقبالیہ میں۔"      ( ١٩٨٠ء، زمین اور فلک اور، ٥٨ )
  • Student