فارسی زبان سے ماخوذ اسما بالترتیب 'مار' اور 'آستین' کے مابین کسرہ اضافت لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦١ء کو "الف لیلہ نو منظوم" کے حوالے سے شایان کے ہاں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)