مخول

( مَخَول )
{ مَخَول (و لین) }
( پنجابی )

تفصیلات


پنجابی زبان سے ماخوذ 'اسم' ہے۔ اردو میں بطور 'اسم' مستعمل ہے۔ سب سے پہلے "نذیر احمد" کے "ترجمہ قرآن مجید" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث )
١ - ہنسی، مذاق، ٹھٹھا، چھیڑ خانی، مزاح۔
"خبردار جو کسی نے میرے ساتھ مخول کیا۔"      ( ١٩٨٨ء، تبسم زیرلب، ١٦٩ )