مدرسی

( مَدْرَسی )
{ مَد + رَسی }
( عربی )

تفصیلات


درس  مُدْرِسَہ  مَدْرَسی

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'مدرسہ' کے آخر پر 'ی' بطور لاحقہ نسبتی لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور 'صفت' مستعمل ہے۔ ١٩٣٧ء کو"اصول نفسیات" میں مستعمل ہوا۔

صفت نسبتی ( مذکر - واحد )
١ - [ فلسفہ ]  وہ جس کا تعلق مدرسین (School men) کے مکتب فکر سے ہو، مکتبی، متکلمین کا فرد، روایتی اصولوں کی اندھی تقلید کرنے والا۔
"جے ایس مل نے اپنی کتاب نظام منطق میں لکھا ہے کہ مدرسیوں کے فلسفے کے عدم مکمل ہونے کے باوجود مدرسی مفکر . اپنی نظیر نہیں رکھتے۔"      ( ١٩٧٤ء، تاریخ اور کاسنات میرا نظریہ، ٦٧٤ )
  • اُسْتادی