معلمی

( مُعَلِّمی )
{ مُعَل + لِمی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - معلم ہونا؛ تعلیم دینے کا کام، پڑھانے کا پیشہ، مدرسی، استادی۔