مذاہب

( مَذاہِب )
{ مَذا + ہِب }
( عربی )

تفصیلات


ذہب  مَذْہَب  مَذاہِب

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'مذہب' کی جمع ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٧ء کو "نورالہدایہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
واحد   : مَذْہَب [مَذ + ہَب]
١ - بہت سے مذہب، ادیان۔
"مذاہب مختلف ہوتے ہوئے بھی مذہبوں کی اقدار تو ایک ہی ہیں۔"      ( ١٩٩٤ء، افکار، کراچی، مارچ، ٥٤ )