مربی

( مُرَبّی )
{ مُرَب + بی }
( عربی )

تفصیلات


ربو  مُرَبّی

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم نیز صفت ہے۔ اردو بطور اسم اور صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٦٦٥ء کو "علی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : مُرَبِّیوں [مُرَب + بِیوں (و مجہول)]
١ - پالنے پوسنے والا، پرورش کرنے والا، تربیت کرنے والا؛ سرپرست، پشت پناہ، دست گیر، حامی۔
 میرا صورت گر، مربی، ذوالجلال میرا بخشندہ، خدائے مصطفٰی      ( ١٩٩٣ء، زمزمۂ درود، ٢٥ )
  • سَرْپَرَسْت