پرائے

( پَرائے )
{ پَرا + اے }
( سنسکرت )

تفصیلات


پَرایا  پَرائے

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'پرایا' کی جمع یا مغیرہ حالت 'پرائے' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٦٥ء کو "علی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - پرایا کی جمع یا مغیرہ حالت۔
 تاچند سنگ دل پہ دل آزاریاں تری زنجیدہ اس قدر نہیں کرتے پرائے دل      ( ١٨٨٥ء، مثنوی عالم، ٢٦ )