فکاہی

( فُکاہی )
{ فُکا + ہی }
( عربی )

تفصیلات


فُکہ  فُکاہی

عربی زبان سے مشتق اسم 'فکاہت' سے 'ت' حذف کرکے 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگانے بنا۔ جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٦ء کو "مناظر احسن گیلانی کی "عبقات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی
١ - ظریفانہ، مزاحیہ۔
"فکاہی حکایتوں میں ایک قصّہ یہ . بیان کیا جاتا ہے۔"      ( ١٩٥٦ء، مناظر احسن گیلانی، عبقات، ٣٠٨ )