فیضان

( فَیضان )
{ فَے (ی لین) + ضان }
( عربی )

تفصیلات


فاض  فَیضان

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'فیض' کے بعد فارسی قواعد کی رو سے 'ان' بطور لاحقہ جمع لگا اور یہ بطور واحد بھی مستعمل ہے۔ اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
واحد   : فَیض [فَیض (ی لین)]
١ - فیض ، فائدہ، کرم، عنایت۔
"جسکے فیضان سے ایک ادبی انجمن سماع کےرمُوز سے متعارف ہوئی۔"      ( ١٩٨٧ء، اک محشرِ خیال، ١١٦ )
  • overflowing
  • overflow
  • abundance
  • redundance