سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
قرم
(
قُرَّم
)
{ قُر + رَم }
(
ترکی
)
تفصیلات
ترکی زبان سے اردو میں آیا، قرمساق' کا مخفف ہے۔ ١٨١٤ء کو "نورتن" میں استعمال ہوا۔
معانی
مرکبات
انگریزی ترجمہ
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - قرمساق، بطور دشنام بدمعاش، پاجی،۔ کمینہ، دلال، بھڑوا، دیوث
خدائے پاک سے بڑھ کر کوئی غیور نہیں اس انتباہ پہ بھی گرم کارہ ہیں کرم ( ١٩٦٦ء، منحمنا، ٧٥ )
قرم کاری
A cuckold
a pimp; a term of abuse
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر