قافلہ

( قافِلَہ )
{ قا + فِلَہ }
( عربی )

تفصیلات


قفل  قافِلَہ

عربی زبان سے اسم جمع ہے اردو میں ١٨٢٤ء، کو مصحفی نے استعمال کیا۔

اسم جمع ( مذکر - واحد )
جمع   : قافِلے [قا + فِلے]
جمع غیر ندائی   : قافِلوں [قا + فِلوں (و مجہول)]
١ - مسافروں یا تاجروں کا گروہ جو مل کر سفر کرے، کاروان۔
 ازل سے قافلہ ارتقا روانہ تھا جو آج پہنچا ہے انساں کے آستانے تک      ( ١٩٥٩ء، پتھر کی لکیر، ٦٤ )
٢ - [ مجازا ]  گروہ، کنبہ، قبیلہ۔
"اسے اپنے قافلہ سے بڑا لگاؤ تھا"۔      ( ١٩٨٧ء، حصار، ٢٧ )
  • A body of travellers or traders;  a caravan