آن[4]

( آن[4] )
{ آن }
( ہندی )

تفصیلات


ہندی سے اردو زبان میں داخل ہوا عام طور پر قدیم کہاوتوں وغیرہ میں مستعمل ہے۔

صفت ذاتی
١ - [ قدیم ]  جو اپنے سے تعلق نہ رکھتا ہو، جو اپنا نہ ہو، غیر۔
"گھر کا جوگی جوگنا، آن گانؤ کا سدھ"      ( (کہاوت) )
  • Other