عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل بنا اور پھر فارسی قاعدہ کے تحت اس کے ساتھ 'انہ' بطور لاحقۂ وصفی لگانے سے 'آجرانہ' بنا اور بطور اسم صفت مستعمل ہوا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٥٩ء میں "وادی سندھ کی تہذیب" میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)