جیل

( جیل )
{ جیل (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی برصغیر کی روزمرہ گفتگو میں داخل ہوا اور آہستہ آہستہ تحریروں میں آنے لگا۔ "قید فرنگ" میں ١٩٠٨ء کو مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : جیلیں [جے + لیں (ی مجہول)]
جمع استثنائی   : جیلْز [جیلْز (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : جیلوں [جے + لوں (و مجہول)]
١ - بندی خانہ، قید خانہ۔انگریزی میں Jail۔
"ایک نینی ہی کی جیل میں دس بارہ قیدی . اس داستان کے حافظ موجود تھے"۔      ( ١٩٠٨ء، قید فرنگ، ٨٤ )
٢ - جنجال، حیرانی یا پریشانی کا عالم
  • A jail
  • prison