١ - (ریل کے اوسط درجے کے ڈبے سے قدرے چھوٹی) مال برداری یا سواری کی گاڑی جو عموماً سڑک پر پٹرول وغیرہ سے چلائ جاتی ہے، بس یا ٹرک نیز لمبی نیچی گاڑی جس میں کنارے نہ ہوں۔ انگریزی میں Lorry۔
'اس زمانے میں قصور سے لاہور کے لیے گاڑی کا کرایہ چھ آنے ہوتا تھا"۔
( ١٩٨٩ء، افکار، کراچی، اگست، ١٩ )