فارسی زبان میں دو الفاظ 'کام' اور 'ران' کا مرکب ہے، 'ران'، 'راندن' مصدر سے اسم فاعل ہے جس کے معنی 'ہنکانا' ہوئے ہیں۔ اردو میں ایک ہی لفظ کے طور پر مستعمل ہے۔ ١٥٦٤ء کو حسن شوقی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)