فاتح

( فاتِح )
{ فا + تِح }
( عربی )

تفصیلات


فتح  فاتِح

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق کلمہ ہے۔ جو اردو میں اپنے اصل معنی اور ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٩٤ء کو "مفتوح فاتح" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
جمع   : فاتِحِین [فا + تِحِین]
١ - کامیاب، فتح مند، کسی ملک وغیرہ پر قبضہ کرنے والا، غلبہ پانے والا، کھولنے والا۔
"نئے فاتح ملک کا انتظام کرنے میں لگے ہیں۔"      ( ١٩٨٤ء، طوبٰی، ١٨ )
  • opening
  • conquering