٢ - دھر کھوج مرغابی، سرد ملکوں میں رہنے والی ایک قسم کی مرغابی جس کی گردن لمبی، پشت اور چونچ سیاہ، سینہ سفید اور پر تیتر کی طرح چتیاں اور دم کے دو پر لمبے اور پیچھے کو نکلے ہوتے ہیں۔
"دھرکھوج . اس کو فارسی میں ماغ اور عربی میں ادز کہتے ہیں"۔
( ١٨٩٧ء، سیر پرند، ٢٦٦ )