درخشانی

( دَرَخْشانی )
{ دَرَخ + شا + نی }
( فارسی )

تفصیلات


دَرَخْشِیدَن  دَرَخْشاں  دَرَخْشانی

فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'درخشاں' کے بعد 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'درخشانی' بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٣٢ء سے "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مؤنث - واحد )
١ - تابانی، چمک، روشنی۔
"ٹیوب میں صرف پہلے اینوڈ کا وولٹیج بیم کرنٹ (Beam Curent) پر اور اس نسبت سے دھبے یعنی سپاٹ (Spot) کی درخشانی پر اثرانداز ہوتا ہے۔"      ( ١٩٧١ء، الیکٹرانی کرنوں کے عملی اطلاقات، ٢١٦ )