صاحب جائداد

( صاحِبِ جائِدَاد )
{ صا + حِبے + جا + اِداد (کسرہ مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'صاحب' کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم 'جائداد' لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ "جامع اللغات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - جائداد والا، وہ جس کے پاس زمیں مکانات وغیرہ ہوں، دولت مند، امیر۔ (جامع اللغات)
  • جاگِیْر دار