عربی زبان سے مشتق اسم 'صاحب' کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم 'نسبت' لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٧ء کو "دستنبوئے خاقانی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)