عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قرار' کے ساتھ عربی زبان سے ہی صفت 'واقع' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل اور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٠٣ء میں "اخلاق ہندی" میں مستعمل ملتا ہے۔
(فارسی)
(عربی)