دریدہ

( دَرِیدَہ )
{ دَری + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


دریدن  دَرِیدَہ

فارسی مصدر 'دریدن' سے صیغہ حالیہ تمام 'دریدہ' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٦٥ء سے "دیوان نسیم دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - پھٹا ہوا، چاک کیا ہوا، خستہ (بطور سابقہ اور لاحقہ مستعمل)۔
 اگرچہ خود ہے تو دامن دریدہ قبائے زندگی تجھ سے سلی ہے      ( ١٩٨٤ء، سمندر، ٢٦ )