آوارہ وطن

( آوارَہ وَطَن )
{ آ + وا + رَہ + وَطَن }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ صفت آوارہ کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم 'وطن' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٨٧ء میں "سخندان فارس" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - پردیس کی خاک چھاننے والا، مسافر۔
"صبر و ضبط کا یارانہ رہا اس لیے بخت آزمائی کے لیے آوارہ وطنی پر کمر باندھی۔"      ( بیگمات اودھ، ١٩٥٦ء، ١٣ )