فارسی اسم 'آبلہ' کے آخر میں چونکہ 'ہ' ہے اس لیے کسرہ اضافت لگانے کے لیے ہمزہ زائد لایا گیا اور فارسی صفت 'فرنگ' بڑھانے سے 'آبلۂ فرنگ' بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٦٣ء میں "ماہیت الامراض" میں مستعمل ملتا ہے۔
(فارسی)