حاضر جواب

( حاضِر جَواب )
{ حا + ضِر + جَواب }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'حاضر' کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم 'جواب' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - وہ شخص جو فوراً برمحل اور موزوں بات کہے، بلاتامل معقول جواب دینے والا، فی البدیہہ جواب دینے والا۔
"آدمی تھا حاضر جواب بولا حضور میں . تو اپنی جان ہی سے چلا۔"      ( ١٩٦٢ء، ساقی، کراچی، جولائی، ٤٧ )
  • ready with an answer or reply;  ready-witted
  • pert