آئرش

( آئِرِش )
{ آ + اِرِش }
( انگریزی )

تفصیلات


Irish  آئِرِش

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور صفت مستعمل ہے۔ انگریزی سے اردو زبان میں ماخوذ ہے اور عربی رسم الخط میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٥٥ء میں "خطوط محمد علی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی
١ - [ ]  آئرلینڈ کا شخص، آئرلینڈ کا رہنے والا، آئرلینڈ کا (شخص سامان یا زبان وغیرہ)
"یہاں کے سپرنٹنڈنٹ جیل ایک آئرش مین کتھولک ہیں۔"      ( خطوط محمد علی، ١٩١٩ء، ٨٠ )