ظلمی

( ظُلْمی )
{ ظُی + می }
( عربی )

تفصیلات


ظُلْم  ظُلْمی

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'ظلم' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'ظلمی' بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٨٩٠ء کو "طلسم ہو شربا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - بہت زیادہ ظلم کرنے والا، بڑا ظالم، ناانصاف۔
"عبرت ہے ظلمی انسانوں کے لیے۔"      ( ١٩١١ء، روزنامچۂ باتصویر، ١٦١ )
  • Unjust
  • addicted to tyranny
  • oppressive
  • tyrannical