داہنا

( داہْنا )
{ داہ + نا }
( پراکرت )

تفصیلات


داہن  داہْنا

پراکرت زبان کے لفظ 'داہن' سے ماخوذ اسم ہے۔ امکان ہے کہ سنسکرت کے لفظ 'دکشن' سے بھی ماخوذ ہو۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٦٩ء سے "آفرگشت" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
واحد غیر ندائی   : داہْنے [داہ + نے]
جمع   : داہْنے [داہ + نے]
١ - سیدھا، بایاں کی ضد۔
"بائیں پاؤں میں پاجامہ ڈالنا چاہا پاؤں سمیٹ لیا داہنا پاؤں پھیلا دیا۔"      ( ١٩٦٩ء، تذکرہ کاملان رام پور، ٣٦٥ )
  • right