غالباً

( غالِباً )
{ غا + لِبَن }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'غالب' کے ساتھ 'اً' بطور لاحقہ تمیز لگانے سے 'غالباً' بنا۔ اردو زبان میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٤ء کو "مقدمہ تحقیق الجہاد" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - بہت ممکن ہے، قوی گمان ہے، شاید۔
"اور غالباً کوئی بھی لفظ ایسا نہیں ہے جس کا مطلب بامعنی نہ ہو۔"      ( ١٩٨٤ء، روایت اور فن، ٢٠۔ )
  • گُمانِ قَوّی
  • most probably;  apparently;  for the most part
  • mostly
  • chiedy
  • principally;  upon the whole