فارسی زبان میں اسم 'ژرف' کے ساتھ فارسی صفت 'بیں' کے ساتھ ی بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب 'ژرف بینی' بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٣ء کو "فکر سخن پیش لفظ" میں مستعمل ملتا ہے۔