ژندہ

( ژَنْدَہ )
{ ژَن + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٧٦ء کو "حمطایا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - پرانا کپڑا، چیتھڑا، گدڑی، پرانا فرقہ، ژند۔
 اثالث البیت شاہ دین دنیا لباس ژندہ و نان جویں      ( ١٩٧٦ء، حمطایا، ٨١ )