فیوچر

( فِیُوچَر )
{ فِیُو (ی، و مخلوط) + چَر }
( انگریزی )

تفصیلات


future  فِیُوچَر

انگریزی زبان سے بطور اسم اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنوں کے ساتھ عربی رسم الخط میں استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٢ء کو "تیسرا آدمی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - مستقبل، آئندہ۔
"آپ اَداس اس لیے ہیں کہ آپ کے سامنے کوئی فیوچر نہیں۔"      ( ١٩٥٢ء، تیسرا آدمی، ١٤٦ )
  • future