عربی زبان سے ماخوذ اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی اور ساخت کے ساتھ داخل ہوا اور بطور اسم بھی استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٩١ء کو "مبادی علم حفظِ صحت جہت مدارس ہندی" میں مستعمل ملتا ہے۔