عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قنوط' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت ملانے سے صفت 'قنوطی' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٤٤ء میں "آدمی اور مشین" میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)