شادابی

( شادابی )
{ شا + دا + بی }
( فارسی )

تفصیلات


شاداب  شادابی

فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'شاداب' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'شادابی' بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٨ء کو "مقالات شبلی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - سرسبزی، تروتازگی۔
شادابی اور سیرابی کے لحاظ سے بڑا خوب صورت اور دلکش ہے۔"      ( ١٩٨٢ء، پٹھانوں کے رسم و رواج، ٣٦ )