عربی زبان سے ماخوذ اسم 'لطیفہ' کے بعد فارسی مصدر 'گفتن' سے صیغہ امر 'گو' بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)