عربی زبان سے ماخوذ اسم 'رحمت' کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم 'الٰہی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٠ء کو "علم و عمل" میں مستعمل ملتا ہے۔