دوبھر

( دُوبَھر )
{ دُو + بَھر }
( سنسکرت )

تفصیلات


دُور+بَھر  دُوبَھر

سنسکرت زبان سے ماخوذ ہے اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٣٢ء سے "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - دشوار، مشکل، ناگوار، گراں، سخت۔
میری زندگی دو بھر ہو گئی ہے۔"      ( ١٩٨٦ء، قطب نما، ٩٧ )