فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'سخت' کے ساتھ فارسی ہی سے ماخوذ اسم 'دل' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٣٢ء سے "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔
(فارسی)